طبیعی کیمیا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - علم کیمیا کی ایک شاخ جو طبیعی خواص، مادے کی ساخت اور کیمیا کے قوانین اور نظریات کے مطالعے سے متعلق ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - علم کیمیا کی ایک شاخ جو طبیعی خواص، مادے کی ساخت اور کیمیا کے قوانین اور نظریات کے مطالعے سے متعلق ہے۔